اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی کے چار حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہوگیا، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، مسلم کانفرنس، استحکام پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں کے […]
