اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا کی شمال مشرقی ریاست مانیپور میں پولیس نے اپنے سٹیشن پر حملے کے بعد کوکی اقلیتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کم از کم 10 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ریاست کے جیریبام ضلع کے ڈپٹی کمشنر کرشنا کمار نے […]
