اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپک سلور میڈلسٹ مارکیٹا ونڈروسووا ہاتھ کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس 2024 سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ پچیس سالہ چیک کھلاڑی مارکیٹا ونڈروسووانے یہ فیصلہ رواں ماہ کے اوائل میں انگلینڈ میں کھیلے گئے سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران پہلے راؤنڈ […]
