پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق، دونوں جماعتوں کی قیادت کے رابطے تیز ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کا آزاد اراکین کی شمولیت سے قبل ٹی او آرز طے کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ […]
