اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رپورٹس میں جمعہ کو دعویٰ کیا گیا کہ پریم ٹھاکر، لنکا ٹی 10 سپر لیگ کی فرنچائز گال مارولز کے مالک، کو سری لنکا اسپورٹس پولیس یونٹ نے میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹھاکر کو جمعرات کو کینڈی کے ایک مقامی […]
