پاک،قطر مشترکہ فضائی مشق "زلزال II” کا قطر میں آغاز ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق قطر میں منعقدہ مشترکہ فضائی مشق زلزال-II میں پاک فضائیہ اور قطر امیری فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔ سنہ 2020ء میں شروع ہونے والی فضائی مشق زلزال-II قطر کی میزبانی میں منعقدہ دوسری فضائی مشق […]
