غزہ کی انسانی صورتحال ‘تباہ کن’ سطح کے قریب ہے،قازق صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال "تباہ کن” سطح پر پہنچ رہی ہے اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال "شدید تشویشناک” ہے۔ قازق صدر نے پیر کو قازقستان کے سب سے بڑے […]
