اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم ہاٹسپر کے مڈفیلڈر روڈریگو بینٹینکر کو سات میچوں کی پابندی کا سامنا ہے اور ان کی معطلی کے خلاف کی گئی اپیل کو فٹ بال ایسوسی ایشن نے مسترد کر دیا ہے۔ بینٹینکر کو نومبر میں اپنے ساتھی کھلاڑی سون ہیونگ من کے بارے میں نسل […]
