Posted inTop News, پاکستان

خواتین کی وراثت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، جعلی ہبہ کے دعوے مسترد ، 71 سال بعد دو بہنوں کو وراثتی حق دلانے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق  سپریم کورٹ نے خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق ایک اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے 71 سال سے جاری جائیداد کے تنازع میں دو بہنوں کا قانونی حصہ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ زبانی ہبہ کا دعویٰ کرنے […]

Gift this article