خطے میں کشیدگی روکنے کا آغاز غزہ جنگ بندی سے ہے: فرانس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر تل ابیب کے دورے کے بعد فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفنے سجورنے قاھرہ پہنچے ہیں۔ قاھرہ میں انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے حوالے سے اہم کردار […]
