اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم کے مڈفیلڈر روڈریگو بینتینکر پر فٹبال ایسوسی ایشن (ایف اے) نے سات میچوں کی پابندی اور ان پر 100,000 پاؤنڈ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس پابندی کا سبب وہ نسلی تبصرہ ہے جو انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑی سون ہیونگ من کے بارے میں […]
