ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں،نگران وزیراعلیٰ کا کرسمس کے موقع پر پیغام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کابینہ کا ایک خصوصی اجلاس ہم نے جڑانوالہ چرچ میں کیا تھا، آج کا دن آپ سب […]
