Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں،نگران وزیراعلیٰ کا کرسمس...

ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں،نگران وزیراعلیٰ کا کرسمس کے موقع پر پیغام

Published on

ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں،نگران وزیراعلیٰ کا کرسمس کے موقع پر پیغام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کابینہ کا ایک خصوصی اجلاس ہم نے جڑانوالہ چرچ میں کیا تھا، آج کا دن آپ سب کے لیے اور ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے، حضرت عیسٰی علیہ السلام آپ کے بھی ہیں اور ہمارے بھی ہیں، ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب برابر ہیں، ہم میں سے کسی کے لیے کوئی فرق نہیں ہے، پاکستانی جھنڈے میں اگر سبز رنگ مسلمانوں کے لیے ہے تو سفید رنگ آپ لوگوں کے لیے ہے، سفید اور سبز رنگ کے بغیر ہمارا جھنڈا مکمل نہیں ہوتا۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں.

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this