اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو نے کلب کے ساتھ ساڑھے پانچ سال کا نیا معاہدہ کر لیا ہے جو جون 2030 تک برقرار رہے گا۔ 22 سالہ ڈیالو جو آئیوری کوسٹ کے انٹرنیشنل کھلاڑی ہیں کا موجودہ معاہدہ اس سیزن کے اختتام پر ختم ہونے والا […]
