بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کا حکم معطل کر دیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا کی سپریم کورٹ نے سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پر دیش میں اسلامی مدرسوں پر پابندی عائد کرنے کے زیریں عدالت کے حکم پر عملدرآمد روک دیا ہے جس سے مدارس میں زیر تعلیم ہزاروں طلبہ […]
