علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور میں آتشزدگی،حج پروازیں تاخیر کا شکار ابتدائی معلومات کے مطابق آگ تقریبا صبح 5:15 منٹ پر لگی،آگ لگنے کے بعد سموگ الارم نہیں بجا. ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ کی اطلاع ملنے کے بعد ایوی ایشن فائر بریگیڈ کا عملہ تقریبا ایک گھنٹے کے بعد آگ کی جگہ پہ […]
