’عقیدت کی سیاست‘: پاکستان میں پیروں، گدی نشینوں کی سیاست کا تصور کب آیا اور کیا وقت کے ساتھ اس میں کمی آ رہی ہے؟ یہ منظر صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ کا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی چند ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیش قیمت گاڑیوں کے قافلے میں […]
