اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت نے امریکا کی جانب سے مالی امداد روکنے کے اعلان کے بعد صورتِ حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے اس عالمی صحتِ عامہ کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ عالمی ادارے کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) […]
