Posted inپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحافی اور حکومت ایک گاڑی […]

Gift this article