Posted inTop News, پاکستان

شیرانی۔ژوب شاہراہ پر خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ژوب ہائی وے پر پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کوئٹہ سے پشاور جانے والی نیو میختر مسافر کوچ دانہ سر کے پہاڑی علاقے […]

Gift this article