Posted inکھیل

شکاگو میراتھن 2024: کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مار لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جبکہ خواتین کی میراتھونروتھ چیپنگٹیچ نے دو گھنٹے نو منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔ ریس میں پاکستان کے امین ندیم نے مقررہ فاصلہ […]

Gift this article