Posted inبین الاقوامی

میکسیکو : انتخابی ریلی میں سٹیج گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک

میکسیکو انتخابی ریلی میں سٹیج گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکام نے بتایا کہ شمالی میکسیکو میں صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران تیز ہواؤں کے باعث ایک اسٹیج گر ​​گیا، جس سے کم از کم 9 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔ یہ […]

Gift this article