اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 45ویں عالمی شطرنج اولمپیاڈ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ شطرنج حکام کےمطابق یہ شاندار کامیابی عالمی سطح پر پاکستانی شطرنج کے کھلاڑیوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور لگن کو ظاہر کرتی ہے۔ پاکستان کی 12 سالہ کھلاڑی عطیہ عاصمی نے اپنی […]
