اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے ایم 2 کو شدید دھند کی وجہ سے اسلام اباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 موٹروے کو اسلام آباد تا لاہور بند کیا گیا ہے موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور […]
