Posted inکھیل

شان ٹیٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوں گے،ذرائع

آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے جا رہے ہیں۔  ذرائع کے مطابق عمر گل کی بطور ٹیسٹ ٹیم بولنگ کوچ سبکدوشی اور شین میکڈرمٹ کے استعفے کے بعد شان ٹیٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدے کی تفصیلات طے پا گئی ہیں۔ شان ٹیٹ کی […]

Gift this article