Posted inTop News, پاکستان

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی […]

Gift this article