اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہاں شہری آزادیوں، آئینی حقوق اور رائے دہی کے حق کو متاثر کیا جا رہا ہے۔ دونوں جماعتوں […]
