5 جنوری کو استعفیٰ چیف الیکشن کمشنرکو بھجوا دیا تھا، سیکریٹری الیکشن کمیشن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ 5 جنوری کو چیف الیکشن کمشنرکو بھجوا دیا تھا جسے نامنظور کرتے ہوئے گھر پر بیڈ ریسٹ کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
