اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کی چیئرپرسن پلوشہ خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی خلل سے لوگ مسائل کا شکار ہیں، انٹرنیٹ سے نوجوان نسل کا روزگار جڑا ہے، وزارت سے جواب […]
