Posted inبین الاقوامی

انڈونیشیا میں شدید بارشیوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِ حال اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 15 افراد ہلاک جبکہ 7 لاپتہ ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام جاری ہے۔ انڈونیشین ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان عبدالمہاری نے بتایا کہ ضلع کارو، ضلع پڈانگ […]

Gift this article