اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور چین نے اصولی طور پر دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کر لیا، ان فلائٹس کو کووڈ-19 وبائی امراض اور سیاسی تناؤ کے سبب تقریباً 5 برس قبل روک دیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے […]
