کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نے بھارت، پاکستان کے ساتھ ممکنہ سہ فریقی سیریز کا اشارہ دے دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برصغیر میں کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے بھارت اور پاکستان پر مشتمل ایک ہائی پروفائل سہ فریقی […]
