اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ کا آخری مقابلہ سعودی عرب میں ہونے والے سکس کنگس سلیم نمائشی ایونٹ میں ہوگا۔ نڈال کے پاس اپنے کیریئر کے دوران پرانے حریف جوکووچ کا سامنا کرنے کا یہ آخری موقع ہوگا۔ نڈال کو جمعرات کو ہونے والے سیمی فائنل میں […]
