لیگی حکومت کو سپورٹ کریں گے لیکن شاید حکومت کا حصہ نہ بنیں، فاروق ستار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ(ن) کو حکومت بنانے اور چلانے میں تو سپورٹ کر دیں گے لیکن شاید ہم حکومت کا حصہ نہ بنیں۔ میڈیا سے […]
