Posted inپاکستان

نئے سال کے پہلے روز ہی پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گزشتہ روز مستحکم رہنے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد 273600 روپے کا ہوگیا جب کہ […]

Gift this article