اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا نے کہا کہ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 18 دسمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔انہوں نے کہا […]
