سنتھ جے سوریا سری لنکا کے ہیڈ کوچ مقرر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پیر کو سابق کپتان سنتھ جے سوریا کی قومی مردوں کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔ جے سوریا نے جولائی میں دوبارہ عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر چارج […]
