Posted inکھیل

پاکستانی فاسٹ بولر سلمان مرزا انجری کے باعث ایشین گیمز سے باہر

پاکستان کے فاسٹ بولر سلمان مرزا بائیں انگوٹھے میں فریکچر کے باعث ایشین گیمز 2026 کے قومی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سلمان مرزا کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، جبکہ سلمان مرزا کے اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مکمل […]

Gift this article