Posted inTop News

سلمان بٹ چیمپئن ون ڈے کپ کے کمنٹری پینل میں شامل

سلمان بٹ چیمپئن ون ڈے کپ کے کمنٹری پینل میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو آئندہ چیمپئن ون ڈے کپ کے لیے ستاروں سے سجے کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ پانچ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل […]

Gift this article