Posted inکھیل

فٹ بال اسٹار ونیسیئس جونیئر کو ریال میڈرڈ چھوڑنے کے لیے بمپر ڈیل کی پیشکش

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف ) اور ریال میڈرڈ کے درمیان ممکنہ طور پر میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی ونیسیئس کو منتقل کرنے کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے۔ تاہم ریال میڈرڈ اسے ٹیم میں رکھنا چاہتا ہے۔ فی الحال، ونیسیئس کے لیے […]

Gift this article