وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہفتہ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جائیں گے جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کے ’’عالمی تعاون، نمو اور توانائی برائے ترقی‘‘ کے دو […]
