Posted inکھیل

سعودی عرب کے ساتھ فرینڈلی میچ کے لیے قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو تاحال این او سی نہ مل سکا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو سعودی عرب کیخلاف قطر میں فرینڈلی ویمن فٹبال میچ کیلئے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت جاری کردیں ۔ ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے […]

Gift this article