مسئلہ فلسطین کے حل سے اسرائیل کو تسلیم کر سکتے ہیں، سعودی عرب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایک جامع معاہدہ طے پا جائے جس میں فلسطینیوں کے لیے ریاست کا درجہ بھی شامل ہو تو سلطنت اسرائیل کو تسلیم کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر […]
