بجلی 6روپے فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ، وفاقی حکومت کا ڈرافٹ آئی ایم ایف میں پیش پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے فی یونٹ کمی کے لیے ایک نیا منصوبہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کیا ہے جہاں عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد وفاقی […]
