Posted inکھیل

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

دُنیائے کرکٹ کے لیجنڈری آل راؤنڈر اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سر گارفیلڈ (گیری) سوبرز 89 برس کی عمر میں فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔   1958ء میں پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 365 رنز بنا کر انہوں نے طویل عرصے تک ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا انفرادی اسکور اپنے نام رکھا۔  وہ […]

Gift this article