اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ بارڈر […]
