دورۂ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا 13 رکنی پہلا اسکواڈ رات گئے اسلام آباد پہنچ گیا، جہاں ایئرپورٹ پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسکواڈ میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑی اور 5 ٹیم مینجمنٹ آفیشلز شامل ہیں، جبکہ باقی 5 کھلاڑی منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ پاکستان اور […]
