Posted inبین الاقوامی

ایلون مسک دنیا کی تاریخ کے امیر ترین انسان بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے، مجموعی اثاثوں کی مالیت 348 ارب ڈالر تک جاپہنچی، صرف 20دن کے دوران 70ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ، انکی کمپنی ٹیسلا کےسٹاک مارکیٹ حصص میں اضافہ،ٹرمپ سے قریبی تعلقات کے پیش […]

Gift this article