Posted inTop News, پاکستان

برطانوی وزیراعظم کی ساس سدھا مورتی بھارتی پارلیمنٹ کی رکن بن گئیں

برطانوی وزیراعظم کی ساس سدھا مورتی بھارتی پارلیمنٹ کی رکن بن گئیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کی ساس کو بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا رکن بنا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 73 سالہ سدھا مورتی، انفوسس فاؤنڈیشن کی سابق چیئر پرسن ہیں، […]

Gift this article