انگلینڈ ویمنز ٹیم کی سابق اسٹار وکٹ کیپر سارہ ٹیلر کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ مینز ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سارہ ٹیلر مختصر مدت کے لیے کارل ہوپکنسن کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جو اس وقت آئی پی ایل […]
